آواز جرس
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - گھنٹے کی آواز، (خصوصاً) قافلے کے پیچھے بجنے والے گھنٹے کی باج۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - گھنٹے کی آواز، (خصوصاً) قافلے کے پیچھے بجنے والے گھنٹے کی باج۔